شیخ رشید
اے عمران تجھے تو اللہ پوچھے!
ہم میڈیا والوں نے کتنی آس اور امید کے ساتھ تیاریاں کی تھیں کہ کم از کم اگلے دو تین ہفتے تک مفت میں چینل کا نشریاتی پیٹ بھرے گا۔ دو دو منٹ کے کروڑوں روپے کے سرکاری اشتہارات کی برسات جاری رہے گی۔ ہمارے مالکان نے اینکرانِ کرام کے لیے کتنے ارمانوں سے نئی وارڈ روب تیار کروائی تھی۔میڈیائی ڈرونز کے پرزوں کو پٹرول سے دھلوا کر پھر جڑوایا تھا۔پورے پورے سٹوڈیوز کو ‘لاک ڈاؤن کنٹرول روم’ میں بدلنے
Read more
