لاہور کے جنرل ہسپتال کی نرس ڈیوٹی سے واپس گھر جاتے ہوئے اغوا


لاہور کے جنرل ہسپتال کی نرس کو ڈیوٹی سے واپس گھر جاتے ہوئے اغوا کرلیا گیا۔ وقوعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔ پولیس نے بھی مقدمہ درج ہونے کی تصدیق کردی۔

ذرائع کے مطابق مغویہ کے اہل خانہ کا دعویٰ ہے کہ فاروق آباد میں تعینات ایک پولیس اہلکا ر کا بھائی مغویہ کے لئے رشتہ مانگ رہا تھا جس پر انہوں نے انکار کر دیا۔ شادی سے انکار کی پاداش میں یہ واردات کی گئی ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments