جڑانوالہ میں جنسی زیادتی کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے خاتوں نے ملزم کو مردانہ خصوصیات سے محروم کر دیا


جڑانوالہ کے علاقہ میں لڑکی کو چھری دکھا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ تاہم نوجوان خاتون نے مزاحمت جاری رکھی اور زیادتی کے دوران چھری چھین کر ملزم کو مخصوص اعضا سے محروم کر دیا۔ ملزم لہو میں لت پت چیخیں مارتا ہوا فرار ہو گیا۔

پولیس نے خاتون کی شکایت پر فیصل نامی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments