احسان اللہ احسان سرکاری رہائش گاہ کے پچھلے دروازے سے فرار ہوا: سینئر صحافی اعزاز سید
سینئر صحافی اعزاز سید نے ایک ٹویٹ پیغام سے انکشاف کیا ہے کہ احسان اللہ احسان نے فرار ہونے سے 10 روز قبل اپنے بیوی بچوں کو والدین سے ملوانے کے بہانے باہر بھیجا۔ 11 جنوری 2020 کو احسان اللہ احسان پشاور میں اپنی سرکاری رہائش گا ہ کے پچھلے دروازے سے نہایت اطمینان کے ساتھ فرار ہوگئے۔
اعزاز سید کا کہنا ہے کہ احسان اللہ احسان اب افغانستان میں ہیں۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).