سیکورٹی حکام نے احسان اللہ احسان کے فرار کی تصدیق کر دی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

نیوز ایجنسی اے ایف پی اور روز نامہ جنگ کے مطابق سینئر سیکورٹی حکام نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی حراست سے فرار ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

سیکورٹی حکام کے ذرائع نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا ہے کہ جنگجوؤں کی شناخت اور انہیں پکڑنے کیلئے احسان اللہ احسان ہمارا بڑا ذریعہ تھا۔

تاہم ذرائع نے ان دعوؤں کی تصدیق نہیں کی کہ احسان اللہ ترکی میں ہے۔ اس کے علاوہ احسان اللہ احسان کے فرار ہونے سے متعلق تفصیلات بھی نہیں بتائیں۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *