لیہ میں تبلیغی جماعت کے افراد نے ایس ایچ او کو چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ذمہ دار ذرائع نے خبر دی ہے کہ لیہ میں تبلیغی جماعت کے افراد نے مسجد سے اٹھائے جانے پر ایس ایچ او سٹی ملک اشرف کو چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق تقریباً تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے تقریباً 200 افراد کو لیہ کے تبلیغی مرکز میں قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔

وہ قرنطینہ توڑ کر باہر نکل رہے تھے کہ ایس ایچ او سٹی ملک اشرف کو خبر ملی جو اسسٹنٹ کشمر اور پولیس کی نفری کے ہمراہ انہیں روکنے کے لیے مسجد میں داخل ہوئے تو بعض افراد نے انہیں چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

One thought on “لیہ میں تبلیغی جماعت کے افراد نے ایس ایچ او کو چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا

  • 30/03/2020 at 2:18 pm
    Permalink

    خبر میں لکھا ہے کہ بعض لوگوں نے مارا ہے نا کہ تبلیغی جماعت والوں نے مارا ہے.
    یہ کام تو ہجوم میں ممکن ہے کہ ایس ایچ او زخمی ہو جائے اور ایس ایچ او صاحب نے ہجوم اکھٹا کیوں کیا ?
    دوسری بات یہ ایک خبر ہے اور دوسری طرف کا موقف نہیں ہے اس لیئے چند عناصر اپنی نفرت کا اظہار کر رہے ہیں, جہالت کا اظہار ہے کہ صرف یکطرفہ اسٹوری پر ملامت وہ بھی خاص طبقے کو.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *