سعودی عرب میں نئے کرونا کیس سامنے آنے کے بعد مزید سختی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سعودی عرب میں کرونا کے چار نئے کیس سامنے آئے ہیں ۔ متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر بارہ سو نناوے ہو گئی ہے ۔ سعودی حکومت نے اندرون ملک اور بیرون ملک فلائٹ آپریشن گیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا ہے ۔

ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند کر دی گئی ہے ۔ ٹرین بس اور ٹیکسی سروس بھی معطل ہے ۔ جدہ کو مکمل سیل کر دیا گیا ہے ۔ جب کہ کرفیو کے وقفے میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ اب کرفیو شام تین بجے سے شروع ہوا کرے گا ۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments