بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ، شراب ساز مری بروری اب سینیٹائزر بنائے گی


پاکستان کی اکلوتی شراب بنانے والی کمپنی مری بروری ہے ۔ مری بروری نے بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ دیکھ کر فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ سینیٹائزر بھی تیار کرے ۔ کرونا کے خلاف ہینڈ سینیٹائزر میں الکوہل کی ایک خاص مقدار کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ مری بروری اٹھارہ سو ساٹھ میں قائم کی گئی تھی ۔ ایک سو ستر سال پرانی یہ کمپنی پاکستانی مارکیٹ کی واحد پلئیر ہے ۔

اس کے چیف اگزیکٹو اسپہان یار بھنڈارا نے بتایا کہ کمپنی کو دس ہزار گیلن ماہانہ سینیٹائزر بنانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ملک میں سینیٹائزر کی غیر معمولی طلب پیدا ہو گئی تھے جس کے نتیجے میں مارکیٹ غیر معیاری سینیٹائزر سے بھر گئی۔

اپنی ایک ٹویٹ میں وزیر سائینس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے 23 سینیٹائزر برانڈ کے لیب ٹیسٹ میں فیل ہونے کا بتایا تھا ۔ جس کے ساتھ انہوں نے کہا تھا کہ ان سینیٹازئر کو مارکیٹ سے ہٹایا جائے گا ۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments