ملک ریاض نے نجی ٹیلی ویژن چینل آپ نیوز بند کرنے کا اعلان کر دیا


بحریہ ٹاؤں کے چیئرمین اور معروف مذہبی، سیاسی شخصیت ملک ریاض نے آج اچانک اپنا نجی ٹیلی ویژن چینل آپ نیوز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ آج شام ملک ریاض کے اہل کاروں کی طرف سے جاری ہونے والے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آپ نیوز (اردو) کی نشریات ناگزیر تیکنیکی اور قانونی وجوہات کی بنا پر فورہ طور پر بند کی جا رہی ہیں۔ بیان میں کیا گیا ہے کہ تمام ملازمین کی مارچ کی تنخواہیں اور دیگر واجبات 14 اور 15 اپریل تک ادا کر دیے جائیں گے۔

 

 

Facebook Comments HS