ڈاکٹر سیاست کر رہے ہیں: شہباز گل


وزیر اعظم کے ترجمان شہباز گل کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر سیاست کر رہے ہیں۔ ڈاکٹروں نے بدھ کے روز پیپلز پارٹی کے کہنے پر پریس کانفرنس کی ہے۔

شہباز گِل نے کہا کہ لاک ڈاؤن سخت کرنے کا مطالبہ کرنے والے ڈاکٹرز سیاست کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز نے یہ پریس کانفرنس پیپلز پارٹی کے کہنے پر کی ہے، ان سے یہ پریس کانفرنس کرائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹرز نے ملک بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments