پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین میں کورونا کی تصدیق
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
انھوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں یہ اطلاع دی اور لوگوں سے درخواست کی کہ وہ ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔
https://twitter.com/mjdawar/status/1260619428225585153
Facebook Comments HS


