بھارت میں مذہبی وحشت کا راج: پی آئی اے کے حادثے پر نفرت انگیز پیغامات


لاہور سے کراچی جانے والے پی آئی اے کے مسافر طیارے کے کراچی ایئرپورٹ کے قریب حادثے میں اب تک 60 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اس افسوس ناک صورت حال میں ہمسایہ ملک بھارت کے مذہبی جنون کی لپیٹ میں آئے شہری مرنے والوں کے لئے نفرت انگیز پیغامات شئیر کر رہے ہیں۔

بھارتی شہریوں میں عدم برداشت اور مذہبی تعصب اس حد تک عروج پر ہیں کہ پی آئی اے طیارہ حادثے پر افسوس کے بجائے ہمسایہ ملک کے شہریوں نے جان کی بازی ہارنے والوں کے لیے نفرت انگیز پیغامات شئیر کرنا شروع کر دیے ہیں اور اس اندوہناک حادثے پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments