آج اگر کوئی دوسری حکومت ہوتی تو بہت تباہی پھیلتی: زلفی بخاری


وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ سمندر پار پاکستانی، سید ذوالفقار علی بخاری نے کہا ہے کہ چار ماہ تک کورونا سے لڑنے کے بعد دنیا کو احساس ہو گیا کہ سمارٹ لاک ڈاؤن ہی واحد حل ہے۔ امریکہ اور یورپی ممالک بھی دیر پا فوائد کے لئے سمارٹ لاک ڈاؤن پر عمل کر رہے ہیں۔ آج اگر کوئی دوسری حکومت ہوتی تو تباہی کا تصور بھی نہ کیا جا سکتا۔

تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے سید ذوالفقار علی بخاری نے کہا کہ بہترین لیڈر شپ دکھانے پر وزیراعظم، این سی او سی ممبران اور سٹیک ہولڈرز مبارکباد کے مستحق ہیں، آج اگر کوئی دوسری حکومت ہوتی تو تباہی کا تصور بھی نہ کیا جا سکتا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments