روپ، رنگ اور روشنی ہیڈ لائن ایشوریہ رائے کو گھر سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا 17/07/2020 نیوز ڈیسک Covid-19, family تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا معروف بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے کو طبیعت زیادہ ناساز ہونے پر ممبئی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایشوریہ رائے گزشتہ کئی روز سے کورونا کی علامات طاہر ہونے کے بعد گھر پر قرنطینہ میں تھیں۔ Facebook Comments HS