جہلم میں چھ سالہ بچی سے مسجد میں زیادتی کی کوشش میں امام مسجد گرفتار

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جہلم میں مشین محلہ 3 کی مسجد قائم دین میں 6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا امام مسجد جمشید اقبال

رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ عوام نے تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کردیا۔

پولیس کی تحویل میں بنائی گئی ویڈیو میں ملزم جمشید اقبال نے اقبال جرم کیا اور بتایا کہ وہ بچی کو کمرے میں لے کر گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کرنے ہی والا تھا کہ لوگوں نے اسے پکڑ لیا۔ ملزم جہلم کی مسجد قائم دین میں امام تھا، اس کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ سے ہے۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •