پاکستان بمقابلہ زمبابوے: پاکستان نے دوسرا ٹی 20 میچ بھی جیت لیا


بابر اعظم
پاکستان نے تین میچز کی ٹی 20 سیریز میں زمبابوے کے خلاف مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی ہے۔

دوسرے ٹی 20 میچ میں زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیے

پاکستان نے زمبابوے کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان کی زمبابوے کو نو وکٹوں سے شکست

بلاوائیو: پاکستان کی زمبابوے کو 201 رنز سے شکست

پاکستان نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر سولہویں اوور میں حاصل کر لیا۔

پاکستان کی اننگز کی خاص بات کپتان بابر اعظم اور حیدر علی کی نصف سنچریاں ہیں۔


بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 33851 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp