پاکستان چیمپئنز ٹرافی کی دوڑ سے باہر: کچھ حقائق
پاکستان میں 29 سال بعد آئی سی سی ٹورنامنٹ کی واپسی ہوئی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری کو پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلے سے ہوا جو نیوزی لینڈ نے با آسانی 60 رنز سے اپنے نام کیا۔ 23 فروری کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا ٹاکرا دبئی کے میدان میں سجا۔ جو بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سینچری کی بدولت 6 وکٹوں سے اپنے نام کیا اور پاکستان محض 4 دن
Read more













































































