میر شکیل الرحمن کی ضمانت منظور


تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے جنگ جیو گروپ کے سربراہ میر شکیل الرحمن کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ واضح رہے کہ 12 مارچ کو نیب نے میر شکیل الرحمن کو پلاٹوں کی جعلی الاٹمنٹ کے 34 سالہ پرانے معاملے میں گرفتار کر لیا تھا۔

عدالت عظمیٰ کے حکم کی تفصیلات ابھی سامنے آ رہی ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).