میں اب عملی طور پر مسلمان نہیں ہوں: پاکستانی نژاد برطانوی ٹیلی ویژن پریزنٹر سائرہ خان

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پاکستانی نژاد برطانوی ٹیلی ویژن پریزنٹر سائرہ خان نے عملی طور پر مسلمان نہ ہونے کا اعلان کر دیا۔

تفصیل کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والی 50 سالہ سائرہ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے خاندان کو خوش رکھنے کے لیے مسلمان ہونے کا ڈرامہ کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ رواں ہفتے اسے ایک سوشل میڈیا ٹرول کا پیغام موصول ہوا جس کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ اب سب کے سامنے آکر اعلان کروں کہ عملی طور پر مسلمان نہیں ہوں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے یہ کہنے میں 50 سال لگے کیونکہ مجھ میں یہ کہنے کی ہمت نہیں تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ میں کسی بھی مسلم برادری کی نمائندگی نہیں کرتی۔ میں ایک 50 سالہ تعلیم یافتہ آزاد خاتون ہوں۔

https://www.mirror.co.uk/3am/celebrity-news/saira-khan-felt-caged-having-23454926

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply