خبر اور تبصرہ: سینیٹ الیکشن کے صدارتی ریفرینس پر سپریم کورٹ کی رائے
خفیہ رائے شماری کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟
الیکٹورل کرپشن کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟
آئین میں تقدس ووٹ کی پرچی کو دیا گیا ہے یا ووٹ دینے والے کے خفیہ رہنے کو؟
امریکہ اور ہندوستان میں اس معاملے کو کیسے ہینڈل کیا جاتا ہے؟
کیا 1967 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت 1973 کے آئین کی تشریح کرنا درست ہے؟
وزیراعظم چاہتے ہیں کہ ان کی جماعت کے اراکین دوسروں کو ووٹ نہ دیں، تو پھر وہ کس منطق کے تحت دوسری جماعتوں کے اراکین سے ووٹ مانگ رہے ہیں؟
وزیراعظم کو پریشانی اپنے اراکین کے بارے میں ہے۔
وزیراعظم جانتے ہیں کہ ان کے جنرل سٹور میں کون سا مال رکھا ہوا ہے۔
Latest posts by ہم سب آڈیو ویڈیو (see all)
- فوج کی تضحیک و توہین کے خلاف نیا قانون - 07/04/2021
- پاکستانی آئین کا ارتقا: 1973 کا آئین - 31/03/2021
- تاریخوجاہت مسعود کے ساتھ: پاکستان کا دستوری ارتقا 1947 سے 1973 تک - 29/03/2021
Comments - User is solely responsible for his/her words