فرانس نے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کردی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  


فرانس نے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کردی، سیکیورٹی خدشات کے باعث ہدایات جاری کی گئیں، فرانسیسی حکام۔ یہ فیصلہ فرانس کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاج کے بعد کیا گیا ہے۔ پاکستان میں مذہبی جماعت کی طرف سے مظاہروں اور فرانس مخالف بیانات کی وجہ سے فرانسیسی شہریوں کے لیے پاکستان میں سیکورٹی مسائل ہو سکتے ہیں۔ فرانسیسی حکومت کا کہنا ہے کہ ہم موجودہ حالات کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔ پاکستان میں فرانس میں موجود سفارت خانے کو اپنی شہریوں کے ساتھ رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

 

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *