وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

وفاقی کابینہ نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔  وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔

کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے گزشتہ روز شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔ کابینہ کمیٹی نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سمری سرکولیشن کے ذریعےکل کابینہ کو بھجوائی تھی۔

سمری کی منظوری کے لیے کم از کم وفاقی کابینہ کے 14وزراء کی منظوری لازمی تھی۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *