عرفان صدیقی کا کالم: نواز شریف کا پیغام


محترم صدیقی صاحب

میرے خیال میں یہ ایک ادبی شہ پارہ ہے۔ آپ کے بہترین کالموں میں سے ایک۔ ناقابل اشاعت اس لئے کہ سچ اور حقیقت پر مبنی بات کہنا بہت بڑا جرم بن چکا ہے— لیکن آپ اسی حوصلے کے ساتھ یہ جرم کرتے رہیے۔

محمد نواز شریف

چار جنرل استعفیٰ مانگنے آئے تو صدر تارڑ نے کیا کہا؟ (عرفان صدیقی کا ناقابل اشاعت کالم)

https://www.humsub.com.pk/397937/irfan-siddiqui-52/


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments