عرفان صدیقی کا کالم: نواز شریف کا پیغام

محترم صدیقی صاحب میرے خیال میں یہ ایک ادبی شہ پارہ ہے۔ آپ کے بہترین کالموں میں سے ایک۔ ناقابل اشاعت اس لئے کہ سچ اور حقیقت پر مبنی بات کہنا بہت بڑا جرم بن چکا ہے— لیکن آپ اسی حوصلے کے ساتھ یہ جرم کرتے رہیے۔ محمد نواز شریف چار جنرل استعفیٰ مانگنے آئے تو صدر تارڑ نے کیا کہا؟ (عرفان صدیقی کا ناقابل اشاعت کالم) https://www.humsub.com.pk/397937/irfan-siddiqui-52/

Read more

اب لکھنے والے کیا کریں؟

گزشتہ دنوں کالم نگار عرفان صدیقی کی ”ہم سب“ میں شائع ہونے والی ایک تحریر نگاہ سے گزری۔ بقول لکھاری یہ وہ کالم تھا جو اس اخبار کے لئے ناقابل اشاعت ٹھہرا جہاں عرفان صدیقی باقاعدگی سے لکھتے ہیں۔ اس ”ناقابل اشاعت“ کالم میں بیس برس قبل کے ان حالات و واقعات کا تذکرہ تھا جن میں اس وقت کے صدر رفیق تارڑ کو جبراً ان کے عہدے سے ہٹایا گیا۔ عرفان صدیقی چونکہ ان دنوں صدر مملکت کے سیکرٹری

Read more

عرفان صدیقی کا کالم "ناقابل اشاعت” کیوں قرار پایا؟

 ”چار جنرل استعفیٰ مانگنے آئے تو صدر تارڑ نے کیا کہا؟“ پاکستانی اخباروں نے یہ مضمون شائع کرنے سے کیوں انکار کیا؟ پاکستانی میڈیا اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہے۔ عامل صحافی ایک طرف مالکان کی مالی مجبوریوں اور سرکار دربار کی خوشنودی کے لئے کسی بھی ’فاؤل‘ کے متحمل نہیں ہوسکتے تو دوسری طرف براہ راست ریاستی ادارے نام نہاد ’ریڈ لائنز‘ کی پرواہ نہ کرنے والے صحافیوں کے ساتھ براہ راست نمٹنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔

Read more