اسپتال سے چھٹی کے بعد سائرہ بانو نے سب کے سامنے دلیپ کمار کو بوسہ دیا 


 مشہور ومعروف اداکار اور شہنشاہ جذبات دلیپ کمار میں شمال مغربی ممبئی کے کھار علاقہ میں واقع ہندوجااسپتال میں زیر علاج تھے اب ان کو اسپتال سے چھٹی مل گئی ہے۔

Facebook Comments HS