افغان حکومت کا 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ
افغان حکومت نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق یہ کارروائیاں 13 صوبوں میں کی گئیں۔
حکومت نے طالبان کی سرگرمیاں روکنے کے لیے اکتیس صوبوں میں رات 10 بجے سے صبح 4 بجے تک کا کرفیو لگا دیا، تاہم کابل، ننگرہار اور پنج شیر کرفیو سے مستثنیٰ ہوں گے۔
Facebook Comments HS

