لاہور کے علاقے گوجر پورہ میں تین ملزمان کی دو نوجوان لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی


لاہورکے نواحی علاقے گوجر پورہ میں دو نوجوان لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تین ملزمان نے لڑکیوں سے کرول کھاٹی میں واقع فیکٹری میں زیادتی کی جبکہ لڑکیوں کو شاہدرہ کے علاقے سے اغوا کر کے گوجرپورہ لایا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزمان لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہو گئے ہیں جبکہ فیکٹری کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments