افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد یہودی کمیونٹی کا آخری رکن بھی افغانستان سے چلا گیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی امریکی تاجر نے یہودی شہری کا افغانستان سے انخلا ممکن بنایا۔
اسرائیلی امریکی تاجر کا کہنا ہے کہ یہودی شہری بدھ کو افغانستان کے ایک پڑوسی ملک پہنچا۔