دنیا بھر سے کرسمس کی تقریبات کی تصویری جھلکیاں
دنیا بھر میں لوگ کرسمس منا رہے ہیں جو کہمسیحی مذہب کے سال کے مقدس ترین موقعوں میں سے ایک ہے۔ تاہم، لگاتار دوسرے سال، کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے گرجا گھروں کی تقریبات میں ہجوم کمرہے۔ دنیا بھر سے تقریبات کی چند تصاویر پیشِ خدمت ہیں۔
تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
Facebook Comments HS

