افسردہ لاہور ہم آپ کے ساتھ ہیں، ترک صدر اردوان


\"\"

بیرون ملک سے سب سے پہلے ترک صدر نے دہشتگردی کے اس واقعے کیخلاف پاکستانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں صدر ایردوان نے کہا کہ افسردہ لاہور ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

Facebook Comments HS