بہاولپور میں پہلے ٹرانس جینڈر اسکول کا آغاز


بہاولپور میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کینال کالونی میں ٹرانس جینڈرز کو تعلیم دی جائے گی۔

افتتاحی تقریب میں پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ڈاکٹر سارہ گل نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر سارہ گل نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈرز تعلیم حاصل کر کے اپنی کمیونٹی کیلئے رول ماڈل کا کردار ادا کریں۔

Facebook Comments HS

One thought on “بہاولپور میں پہلے ٹرانس جینڈر اسکول کا آغاز

  • 10/03/2022 at 1:12 شام
    Permalink

    واہ بہت خوبصورت ایکشن۔

Comments are closed.