ہیڈ لائن دُعا زہرہ لاہور سے مل گئی 25/04/2022 نیوز ڈیسک karachi, lahore کراچی کے علاقے گولڈن ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی دُعا زہرہ لاہور سے مل گئی ہے۔ لاہور پولیس نے دُعا کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ Facebook Comments HS