ہم سب

ہم سب

ہم سب مل کر چلیں گے

  • خبریں
  • کالم
  • منتخب تحریریں
  • بی بی سی
  • گوشہ ادب
  • ہم سب مصنفین
  • سرچ
  • English
میرے مطابق 

تقصیر بمقابلہ تدبیر

30/04/2022 ساحل چنڑ 0 Comment Imran Khan, literature, mariam nawaz sharif, media, Politics
 
           

دو دن پہلے مسجد نبوی ‎‎ﷺ کے صحن میں چند شر پسند عناصر کی طرف سے ایک سیاسی پارٹی کے وزراء اور کارکنان پر جملے کسنے اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے کی ویڈیوز سامنے آئیں تو سوشل میڈیا پر ہمیشہ کی طرح چار گروہ بن گئے۔

ایک گروہ وہ جو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے مخالف سیاسی پارٹی کو کافر اور پتا نہیں کیا کیا کہہ گیا، دوسرا گروہ تھا جو تقصیر کرنے والی پارٹی کے اس اقدام کی حمایت کی جرات تو نہ کر سکتا تھا لیکن مختلف تاویلیں اور ماضی سے کچھ خطابات نکال کر پیش کر کے بیچ والا راستہ نکالنے کی کوشش کی، تیسرا گروہ ایسا تھا جس نے اس اقدام پر بھنگڑے ڈالے اور کہا کہ ہم نے نبی آخرالزماں محمد مصطفیٰ‎‎ﷺ کے شہر میں بھی چوروں اور ڈاکووں کو رسوا کیا۔ چوتھا اور آخری گروہ ایسا تھا جس نے اس تمام واقعے کی مذمت کی اور کسی پارٹی کو کافر کہنے کی بجائے انہیں انسان سمجھ کر معافی مانگنے کی تلقین کی۔ سب سے بہتر اور سب سے قابل تقلید گروہ یہی تھا جس نے غلط کو غلط کہا لیکن کسی کو دائرہ اسلام سے خارج بھی نہیں کیا۔

بحیثیت مسلمان ہمارا یہ ماننا ہے کہ یہ جو کچھ ہوا وہ باعث شرم ہے اور اس طرح کے قبیح فعل کی اجازت نہیں دی جا سکتی وہ چاہے مریم نواز کے پالتو کریں یا عمران خان کے۔ عمران خان اگر اس بات سے شرمندہ ہیں ہر مسلمان کی طرح تو انہیں اس فعل کی پرزور مذمت کرنی چاہیے۔ ہمیں ان کو دائرہ اسلام سے خارج کرنے سے بھی گریز کرنا چاہیے۔ ہم کسی کے فعل کو درست یا غلط تو کہہ سکتے ہیں لیکن کسی کو ایمان سے خارج کرنے کا لائسنس ہم میں کسی کے پاس نہیں۔

جو مسجد نبوی ﷺ میں ہوا اسے میں تقصیر کہوں گا جس پر توبہ کی گنجائش بھی ہے اور اس میں معافی بھی مل سکتی ہے لیکن جو مسلم لیگ (ن ) اور ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے مسلسل کفر اور یہودی ایجنٹ والے فتوے لگائے جا رہے ہیں وہ تدبیر ہے۔ وہ معاملے کو ہوا دے کر اپنی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کر رہے ہیں اور کچھ نہیں۔

ہمارے لئے معتدل راستہ یہی ہے کہ بجائے کسی خاص کو ٹارگٹ کرنے کے مجموعی طور پر اس عمل کو قابل مذمت گردانیں اور دوبارہ سے اس طرح کے کاموں کی نوبت ہی پیش نہ آئے۔ اگر آج ایک حلقہ توجیہات پیش کرے گا اور دوسرا سیدھا ایمان پر حملے کرے گا تو کل کو یہ کیس الٹ ہو جائے گا اور دوسرا غلطی کرے گا اور پہلا دوبارہ سے حملے کرے گا۔ ایک بات کو دیکھ کر تو دل میں امید جاگی ہے کہ ہم چاہے جتنا گناہ گار اور بھٹکے ہوئے بن جائیں صرف حضور اکرم محمد مصطفیٰ‎‎ﷺ کی ذات ہی ہمیں دوبارہ سے یکجا کر سکتی ہے، یہ مسلم امہ انہی کے نام پر کٹ اور مر سکتی ہے۔

ہم پاکستانیوں کو مکہ اور مدینہ کے ادب و تعظیم کی وجہ سے پہچان ملی تھی جو کہ چند واقعات کی وجہ سے خراب ہو رہی ہے۔ خدارا سیاسی اختلافات ایک طرف رکھ کر سوچا کریں۔ ہماری پارٹیوں سے بڑھ کر ہے ہمارا دین اور ہمارا عقیدہ۔ اللہ ہم سب کو حرمت رسول اللٰہ ﷺ کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)

  • About
  • Latest Posts
ساحل چنڑ
Latest posts by ساحل چنڑ (see all)
  • میں نے خودکشی کی کوشش کیوں کی؟ - 17/05/2022
  • مہ کامل - 04/05/2022
  • تقصیر بمقابلہ تدبیر - 30/04/2022

 
           

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

ساحل چنڑ کی دیگر تحریریں
میں نے خودکشی کی کوشش کیوں کی؟
مہ کامل
کُچھ موتی جن کی چمک ابھی باقی ہے
سیاسی گہما گہمی
Subscribe
Notify of
guest
Not Required, but it is better to add it.
guest
Not Required, but it is better to add it.
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments

اداریہ

اب پیچھے مڑ کر دیکھنے کا وقت نہیں

اب پیچھے مڑ کر دیکھنے کا وقت نہیں

سید مجاہد علی
More Loading...

  • ’ہم سب‘ میں کیسے لکھا جائے؟

کالم

ترکی واقعات: کیا جنسی ہراسانی پاکستانی مردوں کا شیوہ ہے؟

ترکی واقعات: کیا جنسی ہراسانی پاکستانی مردوں کا شیوہ ہے؟

رابعہ سرفراز چودھری
عمران خان کے آئی فون اور بیگم نصرت بھٹو کا ہینڈ بیگ

عمران خان کے آئی فون اور بیگم نصرت بھٹو کا ہینڈ بیگ

شیخ لئیق احمد
مزاح کا سنجیدہ تجزیہ

مزاح کا سنجیدہ تجزیہ

ڈاکٹر خالد سہیل
wusat ullah khan وسعت اللہ خان

شیریں ابو عاقلہ کا جنازہ

وسعت اللہ خان
”اہم ترین ملاقاتوں“ کی قیاس آرائی

”اہم ترین ملاقاتوں“ کی قیاس آرائی

نصرت جاوید
اسٹبلشمنٹ کی غیر جانب داری

اسٹبلشمنٹ کی غیر جانب داری

نجم سیٹھی
More Loading...

بلاگ

بد زبانی بھی کی ان نے تو کہا بسیار خوب

بد زبانی بھی کی ان نے تو کہا بسیار خوب

عامر حبیب سومرو
شہباز شریف نے 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی؟

شہباز شریف نے 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی؟

اویس سلیم
ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کی پراسرار موت؟

ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کی پراسرار موت؟

اویس سلیم
یہ دسترخوان پر پہلا لقمہ خود اٹھاتے ہیں

یہ دسترخوان پر پہلا لقمہ خود اٹھاتے ہیں

فاروق عالم انصاری
ڈیماگوگ کون ہوتا ہے؟

ڈیماگوگ کون ہوتا ہے؟

ندیم احمد فاروقی
بھٹو کا جیالا اتنا ’جاہل‘ کیوں ہے؟

بھٹو کا جیالا اتنا ’جاہل‘ کیوں ہے؟

سمیع چوہدری
More Loading...

منتخب تحریریں

قبر خلیفہ اور دیسی ذہنیت

قبر خلیفہ اور دیسی ذہنیت

محمد علی افضل
پلکوں سے کرچیاں اٹھانے کا وقت

پلکوں سے کرچیاں اٹھانے کا وقت

وجاہت مسعود
تاریخ کا سب سے بڑا ڈرامہ اور ناراض اداکار

تاریخ کا سب سے بڑا ڈرامہ اور ناراض اداکار

مجاہد حسین میو
wusat ullah khan وسعت اللہ خان

مالیخولیا کا علاج ممکن ہے اگر ۔۔۔۔

وسعت اللہ خان
پاکستان: قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟

پاکستان: قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟

وائس آف امریکہ
ویڈیو آ گئی کیا؟ ان باکس کر دے یار!

ویڈیو آ گئی کیا؟ ان باکس کر دے یار!

فرنود عالم
More Loading...

مقبول ترین

  • ایک شیر ضیاء۔۔۔ دوسرا کون؟
    ایک شیر ضیاء۔۔۔ دوسرا کون؟
  • جب پرویز مشرف کو فیڈرل سیکرٹری بندر سمجھ بیٹھے
    جب پرویز مشرف کو فیڈرل سیکرٹری بندر سمجھ بیٹھے
  • پلکوں سے کرچیاں اٹھانے کا وقت
    پلکوں سے کرچیاں اٹھانے کا وقت
  • تاریخ کا سب سے بڑا ڈرامہ اور ناراض اداکار
    تاریخ کا سب سے بڑا ڈرامہ اور ناراض اداکار
  • قبر خلیفہ اور دیسی ذہنیت
    قبر خلیفہ اور دیسی ذہنیت
  • اسٹبلشمنٹ کی غیر جانب داری
    اسٹبلشمنٹ کی غیر جانب داری
  • سری لنکا اور پاکستان کی کہانی میں کیا فرق ہے
    سری لنکا اور پاکستان کی کہانی میں کیا فرق ہے
  • عمران خان کو ملکی معاشی تباہی کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے
    عمران خان کو ملکی معاشی تباہی کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے
  • تباہ حال معیشت: نئی حکومت کا امتحان
    تباہ حال معیشت: نئی حکومت کا امتحان
  • مالیخولیا کا علاج ممکن ہے اگر ۔۔۔۔
    مالیخولیا کا علاج ممکن ہے اگر ۔۔۔۔

Accept Cookies: Accept
Click on "Manage Consent" and accept Cookies to Enable FB Comments

Cookie Settings

If it doesn't work then you must login to Facebook in this browser.
Click here to Login to FB

Contact Us via Email: wm@humsub.com.pk


Privacy Policy

All opinions are personal. The contents are copyrighted and cannot be copied without permission.

مضمون بھیجنے کا طریقہ
We use cookies on our website mainly to enable Facebook comments and Google services. By clicking “Accept”, you consent to the use of ALL the cookies.
Do not sell my personal information.
Cookie SettingsAccept
Cookie Settings

Privacy Overview

This website uses cookies to improve your experience while you navigate through the website. Out of these, the cookies that are categorized as necessary are stored on your browser as they are essential for the working of basic functionalities of the website. We also use third-party cookies that help us analyze and understand how you use this website. These cookies will be stored in your browser only with your consent. You also have the option to opt-out of these cookies. But opting out of some of these cookies may affect your browsing experience.
Necessary
Always Enabled
Necessary cookies are absolutely essential for the website to function properly. These cookies ensure basic functionalities and security features of the website, anonymously.
CookieDurationDescription
cookielawinfo-checkbox-analytics11 monthsThis cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Analytics".
cookielawinfo-checkbox-analytics11 monthsThis cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Analytics".
cookielawinfo-checkbox-functional11 monthsThe cookie is set by GDPR cookie consent to record the user consent for the cookies in the category "Functional".
cookielawinfo-checkbox-necessary11 monthsThis cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookies is used to store the user consent for the cookies in the category "Necessary".
cookielawinfo-checkbox-others11 monthsThis cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Other.
cookielawinfo-checkbox-performance11 monthsThis cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Performance".
viewed_cookie_policy11 monthsThe cookie is set by the GDPR Cookie Consent plugin and is used to store whether or not user has consented to the use of cookies. It does not store any personal data.
Functional
Functional cookies help to perform certain functionalities like sharing the content of the website on social media platforms, collect feedbacks, and other third-party features.
Performance
Performance cookies are used to understand and analyze the key performance indexes of the website which helps in delivering a better user experience for the visitors.
Analytics
Analytical cookies are used to understand how visitors interact with the website. These cookies help provide information on metrics the number of visitors, bounce rate, traffic source, etc.
Advertisement
Advertisement cookies are used to provide visitors with relevant ads and marketing campaigns. These cookies track visitors across websites and collect information to provide customized ads.
Others
Other uncategorized cookies are those that are being analyzed and have not been classified into a category as yet.
SAVE & ACCEPT
Posting....
wpDiscuz
 

Loading Comments...