سوز کیا ہے اور کیوں ضروری ہے؟
سوز بنیادی پر ایک چنگاری کا نام ہے جو انسان کو تجسس اور جستجو پر اکسائے رکھتی ہے۔ سوز ہی انسان کی محنت اور آگے بڑھنے کی خواہش کے پیچھے کارفرما قوت ہے، سوز ہمیشہ تکالیف اور ناکامیوں سے حاصل ہوتا ہے۔ اگر انسان کچھ خواہشیں پالے اور انہیں حاصل نہ کرسکے تو اس کا نتیجہ سوز کی صورت سامنے آئے گا، اب انسان پر منحصر ہے کہ وہ سوز کو درد بنا لے یا راہنما، درد فقط رونے دھونے
Read more
