سابق افغان گورنر اسلام آباد سے اغوا
افغان صوبے ہرات کے سابق گورنر فضل اللہ کواسلام آباد میں نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ہرات کے سابق گورنر فضل اللہ کو سیکٹر ایف سیون سے اغوا کیا گیا۔
افغان سفارت خانے کے پروٹوکول افسر کی جانب سے کوہسار پو لیس کو دی گئی درخواست کے مطابق سابق گورنر کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ سابق گورنر ہرات سیکٹر ایف سیون کے ایک گیسٹ ہاﺅس میں ٹھہرے ہوئے تھے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).