پاکستانی سیاست میں فیک نیوز اور پابندیاں


sairbeen
فیک نیوز اور غلط معلومات چاہے دانستہ یا غیر دانستہ طور پر دی جائے اس کے نتائج معاشرے کے لیے بہت نقصان دہ ہوتے ہیں۔ پاکستان میں میڈیا کا کردار ویسے ہی آئیڈیل نہیں اوپر سے سینسرشپ ۔۔ لیکن سوشل میڈیا پر صحیح اور غلط میں فرق اور بھی مشکل ہے۔ سوال یہ ہے کہ فیک نیوز کی روک تھام کے لیے کیا کیا جائے؟

ایڈیٹر: جاوید سومرو

میزبان: خالد کرامت

رپورٹر: عمر دراز فلمنگ: زبیر اور کاشف باجوہ

پروڈکشن ٹیم: نصرت جہاں، عمر آفریدی، خدیجہ عارف، حسین عسکری

Facebook Comments HS

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 33851 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp