سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور


قومی اسمبلی  میں سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے خلاف قرارداد پیش کی گئی جس میں سوشل میڈیا پر حضرت محمد ﷺ اور صحابہ کرام  سے متعلق گستاخانہ مواد کی متفقہ طور پر شدید مذمت کی گئی۔

قرارداد میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے لہذا حکومت سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد روکنے کے لیے ضروری اقدامات کرے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).