اسلام آباد تصادم کا مقصد پورے آئینی نظام کو لپیٹنا ہے: افراسیاب خٹک


اسلام آباد تصادم پر چند ٹویٹس اور تصاویر۔

Afrasiab Khattak‏
@a_siab
56m56 minutes ago
More
اب واضح ہو گیا ہے کہ اسلام آباد تصادم ملک بھر میں فساد بھڑکانے کی سازش ہے جس کا ہدف صرف حکومت گرانا ہی نہیں بلکہ پورے آئینی نظام کو لپیٹنا ہے دھماکے کرانے والے بھی اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ عوام کا اتحاد ہی سازش کو ناکام بنا سکتا ہے

Marvi Sirmed Retweeted IA Rajpoot
This is so disturbing.Marvi Sirmed added,
IA Rajpoot
@ia_rajpoot
A cop taking part in Faisalabad Opt says “It would be our good luck today if we go back alive.TLYR protestors will kill us.I am injured and took refuge in a vehicle”

@UmarCheema1
آج سے 43 سال پہلے پارلیمان نے یہ طے کرنے کی ذمہ داری لی تھی کہ کون مسلمان ہے؟ آج پالیمان کا اپنا مذہب انکے ہاتھوں یرغمال ہے جن کے کہنے پر تب فیصلہ کیا تھا

 

عدنان خان کاکڑ

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

عدنان خان کاکڑ

عدنان خان کاکڑ سنجیدہ طنز لکھنا پسند کرتے ہیں۔ کبھی کبھار مزاح پر بھی ہاتھ صاف کر جاتے ہیں۔ شاذ و نادر کوئی ایسی تحریر بھی لکھ جاتے ہیں جس میں ان کے الفاظ کا وہی مطلب ہوتا ہے جو پہلی نظر میں دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔ Telegram: https://t.me/adnanwk2 Twitter: @adnanwk

adnan-khan-kakar has 1541 posts and counting.See all posts by adnan-khan-kakar