فسادات
دھرنے کے معاہدے میں فوج کیسے ثالث بن سکتی ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیض آباد دھرنے کے بارے میں سماعت کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ آرمی چیف کی آزادانہ حیثیت کیا ہے اور وہ کیسے دھرنے کے معاملے میں ایگزیکیٹو کا حکم ماننے کی بجائے ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ ملک کے ادارے ہی ریاست کے خلاف کام کر رہے ہیں اور اگر فوجیوں کو سیاست کرنے کا شوق ہے تو وہ
Read moreاسلام آباد دھرنا: جو یوں ہوتا تو کیا ہوتا!
اکثر لوگ تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے کو تین ہفتوں پر محیط قرار دیتے ہیں، لیکن دراصل یہ اس سے کہیں طویل عمل تھا۔ اب شاید کسی کو یاد نہیں رہا لیکن تحریک نے چھ نومبر کو اس احتجاج کا آغاز نہیں کیا تھا۔ اس سے قبل وہ اکتوبر میں دس روز تک جناح ایونیو پر دھرنا دے چکے تھے اور اسلام آباد انتظامیہ کی تبنیہ کی بجائے شاید اپنی کسی حکمت عملی کے تحت واپس لوٹے تھے
Read more’آرمی چیف نے قوم کو ایک بڑے سانحہ سے بچا لیا‘
حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی نقل صبح سویرے مقامی میڈیا گروپس نے شیئر کی، تحریک لبیک یا رسول اللہ کے فیس بک پیچ پر بھی اس کی تصدیق کر دی گئی ہے تاہم معاہدے میں شامل محمد افضل قادری کہتے ہیں کہ اصل اعلان پریس کانفرنس میں ہو گا۔ اس معاہدے پر دو حکومتی ذمہ داران وزیر داخلہ اور سیکریٹری داخلہ کے دستخط موجود ہیں جبکہ دھرنا دینے والی جماعت تحریک لبیک یا رسول
Read moreہر چیز کی کوئی نہ کوئی قیمت ہے لیکن دھرنے کی قیمت معیشت چکاتی ہے
اسلام آباد کو راولپنڈی سے ملانے والی اس شہراہ پر ہر وقت ٹریف رواں رہتی تھی لیکن ان دنوں دھرنے کی وجہ سے سڑکیں خالی ہیں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دھرنوں کی روایت نئی نہیں ہے اور گذشتہ چند برسوں میں کئی بار دھرنے ہوئے ہیں۔ گو کہ ان دھرنوں کے مطالبات و مقاصد مختلف تھے لیکن ان میں مشترک بات عوام کی پریشانی اور معیشت کا نقصان ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ دھرنوں سے معیشت کو
Read moreخادم حسین رضوی کون ہیں؟
مذہبی جماعت تحریک لبیک یا رسول اللہ کے بانی خادم حسین رضوی کے بارے میں چند برس پہلے تک کچھ زیادہ معلوم نہیں تھا۔ کہا جاتا ہے کہ وہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کی سزائے موت سے قبل لاہور کی ایک مسجد میں جمعے کے خطبے دیا کرتے تھے۔ بریلوی سوچ کے حامل خادم حسین رضوی کو ممتاز قادری کے حق میں کھل کر بولنے کی وجہ سے انہیں پنجاب کے محکمہ اوقاف سے فارغ کر
Read moreاسلام آباد میں حساس مقامات کی حفاظت کے لیے فوج تعینات، مظاہرین کے خلاف آپریشن تاحال معطل
مظاہرین نے جیل کی ایک وین کو نذر آتش کر دیا پاکستان کی وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد میں احساس عمارتوں کی حفاظت کے لیے فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔ فیض آباد میں موجود مظاہرین کے خلاف پولیس کا آپریشن سنیچر کی رات سے معطل ہے۔ پاکستان کی وزارت داخلہ کے اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم
Read moreمذہبی جماعتوں کا دھرنا: کب کیا ہوا اور حالات اس نہج تک کیسے پہنچے؟
اس سال اکتوبر کے اوائل میں پاس ہونے والے الیکشن ایکٹ 2017 میں شامل چند ترامیم پر تنازع کھڑا ہوا جسے حکومت نے محض ‘غلطی’ قرار دیا لیکن حزب اختلاف کی جماعتوں نے احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ ذمہ دار افراد کے خلاف جوڈیشل انکوائری کی جائے۔ یہ ترامیم احمدیہ جماعت سے متعلق تھیں جنھیں حکومت پاکستان نے 1974 میں ایک آئینی ترمیم کے تحت غیر مسلم قرار دے دیا تھا۔ حزب اختلاف کی جانب سے نشاندہی کے بعد
Read more




























