قومی دلیری بمقابلہ ذاتی دلیری

سعدی ہند منشی پریم چند (مرحوم) کا شہرہ آفاق افسانہ ”شطرنج کی بازی“ یقیناً بے مثال تحریر ہے لیکن ایک فقرہ آب زر سے لکھے جانے کے لائق ہے۔ مگر ٹھہریئے! پہلے اپنے نوجوان قارئین کے لئے میں اس افسانے کا تھوڑا سا پس منظر بیان کردوں۔ واجد شاہی دور اختتام پذیر ہے اور لکھنؤ پر انگریزوں کا قبضہ ہوا چاہتا ہے۔ مرکزی کردار مرزا سجاد علی اور میر روشن اس دور کے روایتی شرفاء ہیں جو فضول کھیل تماشوں

Read more

سیاست: سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

تو کیا دیکھتا ہوں کہ عمران خان کی زمان پارک والی رہائش گاہ پر میلہ لگا ہوا ہے۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے۔ عمران خان آنسو گیس کے شیل اپنی میز پر رکھے دھڑا دھڑ انٹرویو دے رہے ہیں۔ ویڈیو پیغام بھی جاری کیا کہ مجھے چوروں اور ڈاکوؤں کے ہاتھوں گرفتار ہونا پسند نہیں، وغیرہ وغیرہ۔ میری طرح کی کم پڑھی لکھی جنتا سمجھ نہیں پا رہی کہ ہو کیا رہا ہے؟ ایک عدالت ان

Read more