الیکشن کب ہوں گے؟

آج کی سب سے بڑی بحث الیکشن ہوں گے یا پھر تاخیر کی جائے گی۔ کیا عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہوگی یا پھر کوئی درمیانی راہ نکالی جائے گی۔ بظاہر حکمران اتحاد الیکشن نہ کروانے کے لیے ڈٹ گیا ہے۔ اس میں کئی قباحتیں بھی ہوں گی لیکن اس بات پر سبھی متفق ہیں کہ انتخابات اکٹھے ہونے چاہیے۔ محض کسی کی ذاتی انا کی وجہ سے انتخاب قبل از وقت نہیں ہونا چاہیے۔ دوسری جانب عمران خان الیکشن

Read more

موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال

سیاسی جماعتوں کو آئین کے تحفظ سے زیادہ اپنی حکومت عزیز ہوتی ہے۔ چاہے اس کے لئے کوئی بھی حربہ استعمال کرنا پڑے۔ مارچ دو ہزار بائیس تک آئین کی حرمت پر مٹ مرنے والی جماعتیں آئین شکنی کر رہی ہیں۔ دو ہزار اٹھارہ سے بائیس کے درمیان آئین سے کھیلنے والی جماعت اب آئین کے بچاؤ کے لئے آمادہ نظر آ رہی ہے۔ ایک جنگ سپریم کورٹ میں ہے اور دوسری جنگ میڈیا اور سڑکوں پر ہوتی ہوئی نظر

Read more