سراسیمہ حکومت اور کنفیوزڈ وزیر اعظم
انقلاب روس کے لیڈر اور عظیم مارکسی استاد لینن نے کہا تھا کہ ’’سیاست مجتمع شدہ معیشت ہے‘‘۔ اسی حوالے سے پاکستانی سیاست کی پیچیدگیوں، ذاتی و مالی مفادات کی لڑائیوں میں مصروف سیاسی جماعتوں اور حکمرانوں کی نالائقیوں کو سمجھنا اس وقت تک ناممکن ہے جب تک ہم پاکستان کی معاشی صورت حال کی اصل شکل دیکھ نہیں لیتے۔ پاکستانی معیشت کا تجزیہ کرنے کے لئے ایک طرف تو ہمیں وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کئے گئے اعداد
Read more

