چیونٹیوں کی دنیا

چیونٹیاں ایک حیرت انگیز مخلوق ہیں۔ اس لیے کہ اپنی بقا کی جنگ انہوں نے کسی مدد کے بغیر لڑی اور اس میں کامیاب رہیں۔ دنیا میں ان کی تعداد کا اندازہ ایک لاکھ کھرب ہے اور ان کا مجموعی وزن روئے زمین پر پائے جانے والے کل انسانوں کے وزن کے مساوی ہے۔ چیونٹیوں کی ذہانت بھی خوب ہے اور ان کے آپس میں روابط کے طریقے کار بھی۔ ان کا ایک قطار میں چلنا، چلتے چلتے سامنے آنے

Read more

عامر لیاقت: خود کو تباہ کر لیا، اور ملال بھی نہیں

یہ اکیسویں صدی کے آغاز کی بات تھی۔ میں تازہ تازہ ایف ایس سی کے امتحانات دے کر فارغ ہوا تھا۔ ایف ایم ریڈیو چینلز کی ان دنوں خوب شہرت تھی۔ اور یہ اس دور میں آج کل کی سوشل میڈیا سائٹس کی طرح مقبول ہوا کرتے تھے۔ امتحانوں کے بعد یونیورسٹی کی پڑھائی شروع ہونے کے بیچ میں کوئی چھ، آٹھ ماہ کا وقفہ ہوا کرتا تھا، سو اس دوران میں بھی ان ایف ایم چینلز کا پرستار بنا اور

Read more

کنویں کے مینڈکوں کی بعض اقسام

کہتے ہیں ایک مرتبہ ایک بگلے نے دریا سے مچھلی پکڑی۔ اس مچھلی نے اپنی جان بچانے کے لئے بہت مزاحمت کی۔ قسمت نے یاوری کی اور وہ بگلے کی چونچ سے نیچے سیدھا ایک کنویں میں جا گری۔ کہتے ہیں کہ وہ کنواں ایسے مینڈکوں کا مسکن تھا جو وہیں پیدا ہوئے اور پلے بڑھے۔ جب اچانک انہوں نے مچھلی جیسی عجیب مخلوق کو دیکھا تو بڑے حیران اور خوف زدہ ہوئے۔ ایک مینڈک ڈرتے ڈرتے قریب آیا اور

Read more