عورتوں سے خائف معاشرہ

ہر سال فروری اور مارچ کا مہینہ مذہبی قوتوں کے لیے بہت بھاری ثابت ہوتا ہے کیونکہ چودہ فروری کو ویلنٹائن ڈے اور آٹھ مارچ کو خواتین کے عالمی دن کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔ کہنے کو ہم عرب ممالک اور ایران کو استثنٰی کا درجہ دے سکتے ہیں مگر یہ ہماری خام خیالی پر مشتمل ہوگا۔ گھٹن زدہ معاشروں میں سب کچھ ہوتا ہے مگر ریاست کا میڈیا ان کو ہائی لائیٹ نہیں کرتا اور

Read more

معیشت کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے

ویسے تو تحریک انصاف نے ایک برس میں تین بجٹ پیش کیے لیکن 12 جون کو بقول ان کے ان کا اپنا پہلا بجٹ تھا جسے منظور کروانے میں دو سے زائد ہفتے لگ گئے۔ اس بجٹ کی منظوری میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن تھی جن کا کہنا تھا کہ یہ عوام دشمن بجٹ ہے اور اس سے مہنگائی کا ایسا طوفان آئے گا جس کو سنبھالنا مشکل ہو گا۔ آپ ذرا پاکستان کی تازہ ترین اکنامکس سروے رپورٹ

Read more

چیف جسٹس اور پرائیوٹ میڈیکل کالجز کی فیسوں کا معاملہ

مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دار انتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات میڈیکل کی تعلیم کے خواہش مند والدین اوران کے بچوں نے سکون کا سانس لیا کہ چیف جسٹس نے حد سے بڑھی ہوئی فیسؤں کے خلاف از خود نوٹس لیتے ہوئے پرائیوٹ میڈ یکل کالجز کی فیس۔ / 642000 مقرر کر دی۔ میاں ثاقب نثار نے خبردار کیا کہ خلاف ورزی کی صورت میں کالجز مکمل طور پر بند کر دیے جائیں گے۔ (پاکستان

Read more