میں آئرلینڈ میں رہتی ہوں اور پاکستان کی بیٹی ہوں

میں اپنے والد، والدہ اور چھوٹی بہن خدیجہ کے ساتھ آئرلینڈ میں رہتی ہوں۔ میری پیدائش بھی یہیں آئرلینڈ میں ہوئی تھی۔ ہم رہتے تو آئرلینڈ میں ہے مگر ہمارے گھر میں گفتگو ہمیشہ پاکستان کے بارے میں ہوتی ہے۔ پاکستان کے حالات، پاکستان کی سیاست، پاکستان میں کون حکومت میں ہے اور کون جیل…

Read more