جماعت اسلامی: ماضی و حال
ہم انتہائی ہی کوئی کمزور حافظہ والی قوم واقع ہوئے ہیں۔ اس جہان فانی میں ہر شہ کا ایک ماضی ہوتا ہے اور چند اشیاء، اشخاص اور واقعات کا ماضی ان کے حال کے تعین میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ یہی حال مشہور زمانہ اسلامی جماعت، جماعت اسلامی کا بھی ہے جس کا ماضی قوم نے یکسر بھلا دیا ہے اور ان کی دل لبھانے والی شوخ باتوں اور تند و توانا بیانات پر اپنا دل ہار بیٹھے ہیں۔
Read more
