انٹرنیٹ پر وقت ضائع کرنے سے کیسے بچا جائے؟

سوشل میڈیا ڈسٹریکشن (خلفشار) سے متعلق انٹرنیٹ پر ہزاروں آرٹیکلز موجود ہیں کہ کیسے ہم خود کو ان سوشل میڈیا سائٹس سے دور رکھ سکتے ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم آج بھی اپنا اتنا ہی وقت ان سائٹس پر ضائع کر رہے ہیں۔ آج بھی لوگ گھنٹوں بیٹھ کر فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب استعمال کرتے رہتے ہیں۔ اور ان آرٹیکلز میں جو بھی طریقے بتائے گئے ہیں درحقیقت ہم ان طریقوں پر بمشکل چار دن ہی عمل کر

Read more

سوشل میڈیا کے بارے میں تلخ حقیقت

بہت سال پہلے جب فیکٹریاں نہیں تھیں، چیزوں کو گھر پر بنایا جاتا تھا ہینڈ ٹولز استعمال ہوتے تھے یا پھر چھوٹی موٹی مشینیں استعمال ہوتی تھیں۔ کوئی بڑا کاروبار نہیں تھا، کوئی بڑی فیکٹریاں نہیں تھیں۔ پھر صنعتی انقلاب آیا اور اچانک سے سب بدل گیا فیکٹریاں بننا شروع ہوگئیں اشیا کی پیداوار وسیع پیمانے پر ہونے لگی۔ جو لوگ گھروں یا کھیتوں پر کام کر رہے تھے ان کو فیکٹریوں میں لایا گیا اور اس وقت جو لوگ

Read more