تصوراتی اسلامی دنیا یا شہر

مطالعہ کرتے کرتے جب تھکاوٹ محسوس ہوئی تو یوٹیوب سے انٹرٹینمنٹ کے لیے کچھ ویڈیوز دیکھنے لگے تو وہیں اسلامی سنہرے دور پر بنائی گئی ایک ڈاکومنٹری نظر آئی۔ اس ڈاکومنٹری کو دیکھنے دل کیا تو بغیر کسی دیر کے ڈاکومنٹری دیکھنے لگا۔ دیکھتے دیکھتے گہری سوچوں میں گم گیا تو دماغ اپنی ایک ایسی اسلامی دنیا بنا کے پیش کی جو آج کے اسلامی دنیا سے انجان اور ناواقف لگنے لگا اور اس خیالی اسلامی دنیا کا دہشت گردی

Read more

کیا ہم واقعی ترقی چاہتے ہیں؟

ایک طرف ہم ترقی چاہتے ہیں تو دوسری طرف ترقی کے عوامل کا سدباب، ایک طرف ہم خوشحالی چاہتے ہیں تو دوسری طرف خوشحالی کے راہ میں رکاوٹیں پیدا کر دیتے ہیں، ایک طرف ہم قانون کی بالادستی چاہتے ہیں تو دوسری طرف اپنی مفادات کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ ترقی سارے پاکستانیوں کا صرف تکیہ کلام ہی رہ گیا ہے۔ ہمارے سیاست سے لے کر اداروں تک صرف الزام تراشیوں سے کام لیا جاتا ہے یوں لگتا ہے

Read more

پہلے پر کاٹتے ہیں پھر اڑنے کو کہتے ہیں

کیا یہ بیوقوفی نہیں، پہلے پر کاٹو اور پھر اڑنے کو کہو۔ کیا کوئی اڑ سکتا ہے بغیر پروں کے؟ نہیں ہرگز نہیں، چلے ایک مثال کے ذریعے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ ایک پرندہ پکڑیں اور اس کے پر کاٹیں۔ اس کے پر کاٹنے کے بعد اس کو ہوا میں اس نیت میں اوپر پھینکیں تاکہ وہ اڑ سکے اور بلندیوں تک پہنچ جائے۔ جتنے بھی کوشش کرو کہ وہ اڑ جائے۔ وہ نہیں اڑ سکے گا اور

Read more

اخلاص کے بغیر بندگی

ہمارے معاشرے میں حقوق اللہ پر بہت زور دیا جاتا ہے لیکن حقوق العباد کی نہ کوئی بات کرتا ہے اور نہ کوئی اس کی ذکر کرنے کو پسند کرتے ہیں۔ نہ ہمارے علماء اکرام اس مضمون پر بات کرتے ہیں اور نہ لوگوں کو اس کی اہمیت کا پتہ ہوتا ہے۔ اگر ہمارے معاشرے میں دیکھا جائے تو ہر ایک فرد نماز پابندی سے پڑھتا ہے اور روزہ باقاعدگی سے رکھتا ہے، لیکن اللہ کے بندوں کی حقوق کا

Read more