کورونا وائرس اور معاشی بدحالی

تقریباً دو ماہ سے پوری دنیا کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہے۔ کورونا وائرس سے جانی نقصان ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی نقصان بھی ہو رہا ہے۔ امریکہ، چین اور یورپ جیسے ممالک کو بھی معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اور اگر غریب اور ترقی پذیر ممالک کی بات کی جائے تو یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ یہ ممالک معاشی لحاظ سے تباہی کے دہانے پہ کھڑے ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے کروڑوں لوگ

Read more

چینی اور آٹا بحران کے ذمہ دار

حال ہی میں ایف آئی اے نے چینی اور آٹا بحران پہ رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین، خسرو بختیار کے بھائی اور مونس الہی کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں جہانگیر ترین کا نام پہلے نمبر پہ موجود ہے۔ اس رپورٹ کے آنے کے بعد اس کے فرانزک کا فیصلہ کیا گیا۔ اور فرانزک رپورٹ کے آنے سے پہلے ہی عمران خان نے جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چئیرمین کے

Read more

کورونا اور لاک ڈاؤن

کورونا کی وباء چین کے شہر ووہان سے شروع ہوئی۔ اس وبا نے چین کے شہر ووہان کی آبادی کو تیزی سے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ یہاں تک کہ ووہان کو لاک ڈاؤن کرنا پڑ گیا۔ لیکن کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیل چکا تھا۔ امریکہ، چین، اٹلی، اسپین، فرانس، برطانیہ اور اس وباء کا شکار تمام ممالک بے بس نظر آتے ہیں۔ کورونا وائرس کی کوئی ویکسین ابھی تک کسی ملک میں تیار نہیں ہوئی۔ اور یہ وائرس

Read more