انقلاب کیا ؟ کب؟ اور کیسے؟
انقلاب کیا ہوتا ہے؟ انقلاب کب آتے ہیں؟ اور انقلاب کیسے آتے ہیں؟ یہ ایسے سوالات ہیں جو ہر کسی کے ذہن میں کہیں نا کہیں ضرور ہوتے ہیں، اور پھر جب کوئی اس کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے تو مزید سوالات اس کے ذہن کو کسی پریشانی میں مبتلا کر دیتے ہیں تو آج انہی تین سوالات پر کچھ عرض کرنا چاہوں گا اب یہ مجھے نہیں پتا کہ آپ مزید پریشان ہوں گے یہ تحریر
Read more
